yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: جج ویڈیو سکینڈل، ناصر جنجوعہ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیاگیا

MH Kazmi July 26, 2019 1 min read
JUDGE, VIDEO, SCANDAL, ON, VERDICT, CAME, IN, APPLICATION, OF, NASIR, JANJUA, ABOUT, INTERIM, BAIL
Share this:

JUDGE, VIDEO, SCANDAL, ON, VERDICT, CAME, IN, APPLICATION, OF, NASIR, JANJUA, ABOUT, INTERIM, BAIL

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے جج ویڈیوسکینڈل کے ناصرجنجوعہ کی 30جولائی تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزارنے وکیل راجہ رضوان عباسی کے زریعے دائردرخواست میں کہا کہ ویڈیوسکینڈل کے حوالہ سے الزامات بے بنیاد ہیں استدعا ہے کہ ضمانت قبل از گرفتاری منظورکی جائے عدالت نے2لاکھ روپے مچلکوں کے عوض 30جولائی تک کی عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے ایف آئی اے کونوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک دن 22کروڑ عوام کا ہاتھ اور عمران نیازی کا گریبان ہوگا،

تم سے ایک ایک بات کا حساب لیا جائے گا،عمران نیازی رکاوٹوں کے باوجود مال روڈ پر ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کو دیکھ لو یہ تمہیں خس و خاشاک کی طرح بہا لے جائے گا، نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو قید کر کے سمجھتے ہو کہ ہمیں دبا ؤ میں لے آؤ گے تو یہ تمہاری خام خیالی ہے،25جولائی 2018ء کو تاریخ کی بد ترین دھاندلی ہوئی جس کے خلاف کراچی سے خیبر تک لوگ سڑکوں پر نکلے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کی کال پر یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسے میں مسلم لیگ (ن)،پیپلز پارٹی، جے یو آئی (ف)، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت اہلحدیث کے رہنماؤں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوا م کے سمندر کی وجہ سے مال روڈ پر کرسیاں نہیں رکھنے دی گئیں جبکہ ان کے زمانے میں کرسیاں خالی ہوتی تھیں، آج میدان بھرا ہوا ہے،عمران خان نیازی سن لو، یہ عوام کا سمندر تمہیں خش وخاک کی طرح بہا لے جائے گا۔ انہوں نے کہا گزشتہ برس 25جولائی کو تاریخ کی سب سے بدترین دھاندلی ہوئی،چترال سے لے کر کراچی تک انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والوں کو باہر نکال کر گنتی کی گئی،رات کو ساڑھے 11 بجے مشینیں بند ہو گئیں، یہ کیسا الیکشن تھا کہ 26نشستوں پر مسترد شدہ ووٹوں والا ہار جیت کے فرق سے زیادہ تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIAN, ARMY, CHIEF, THREAT, MAKE, PAKISTANIS, LAUGH, HIS, STATEMENT, ABOUT, KARGIL
Previous Post ’’پاکستان 1999ء والی غلطی دوبارہ نہ دہرائے ورنہ۔۔۔‘‘ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کی پاکستان کے خلاف گیڈر بھبھکی نے پاکستانیوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا
Next Post ’’ جناب وزیر اعظم! آپ نواز شریف کے کمرے سےACاتروا دیں یا ایک اور لگوا دیں یہ قوم کا مسئلہ نہیں۔۔۔ ‘‘ نامور کالم نگار آصف عفان نے عمران خان کو شاندار مشورہ دے دیا
ITS, NOT, NATION'S, PROBLEM, THAT, YOU, TAKE, UP, AC, FROM,NAWAZ SHARIEF, OR, GIVE, HIM, ANOTHER, ONE

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.