counter easy hit

اردن میں قائم پناہ گزین کیمپ میں مشتبہ کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک، 9 زخمی

JORDAN, BOMB, BLAST, IN, REFUGEE, CAMP, KILLED, SEVERAL عمان(یس اردو نیوز) اردن کی شام سے متصل سرحد پر قائم پناہ گزین کیمپ میں مشتبہ کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھماکہ الرکبان کیمپ میں ہوا ہے ۔ اردن کی مسلح افواج کے مطابق الرکبان پناہ گزین کیمپ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ہیں یہ کیمپ ماضی میں بھی عسکریت پسندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔حکام کے مطابق دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website