yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ٹی آئی میں شمولیت

Web Editor June 7, 2018 1 min read
Join PTI
Share this:

کراچی: حال میں کراچی سے تعلق رکھنے والے رشید گوڈیل نے تحریک انصاف میں شمولیت کی وجہ بتا دی۔

Join PTIرشید گوڈیل نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں کراچی کا رہنے والا ہوں اور کراچی پاکستان کا کاروباری گڑھ ہے۔اگر کراچی خوش رہتا ہے تو پورا پاکستان خوش رہتا ہے۔ اور اگر کراچی ترقی کرتا ہے تو پورا پاکستان ترقی کرتا ہے۔رشید گوڈیل کا کہنا تھا کہ پچھلے بیس سالوں سے کراچی کو اس لیے نظر انداز کیا جا رہا تھا کیونکہ ایک پارٹی کو سیٹیں ملتی تھیں۔جن کی حکومت بھی بنتی نہیں تھی۔وہ حکومت کے ساتھی تو بن جاتے تھے تا ہم حکومت ان کے پاس نہیں ہوتی تھی۔اب بھی پاکستان مسلم لیگ نکی حکومت تھی تو کراچی کو نظر انداز کیا جا تا رہا اور اس میں ترقیاتی کام بھی نہیں کیے جا رہے تھے۔تو میری یہ سوچ تھی کہ کراچی کے بہتر مستقبل کے لیے ہمیں وفاقی حکومت میں جانا چاہئیے۔اور کراچی کی عوام بھی اس بات کو سمجھتی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ کراچی کے مسئلے مسائل حل ہونے چاہئیے۔۔کراچی کو پچھلے پندرہ سال سے نظر انداز کیا جا رہا تھا یہاں کے رہنے والوں کو نوکریاں نہیں دی جاتی۔اس لیے مجھے لگتا ہے کہ کراچی کو ترقی کرنی چاہئیے تبھی پوارا پاکستان ترقی کرے گا۔یاد رہے کچھ سال قبل کراچی کے علاقے بہادر آباد میں رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں ان کاڈرائیور جاں بحق ہو گیا تھا اور وہ خود شدید زخمی ہوگئے تھے۔جس کے بعد اس وقت کے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور این اے 252 کراچی سے منتخب رکنقومی اسمبلی رشید گوڈیل نے آئیندہ 2018 کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم اب رشید گوڈیل نے پاکستان تحریک انصافمیں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A new rain series starts in the country
Previous Post ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
Next Post پیپلزپارٹی سیاسی جماعت نہیں عزم وہمت کی داستان ہے ،جسے ہر سیاستدان کو پڑھنا چاہیے‘عزیز الرحمن چن
PPP is not a political party; it is a narrative of wisdom, which every politician should read 'Azizi ur Rehman

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.