yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو آخری خط لکھ دیا

MH Kazmi July 7, 2017 1 min read
JIT wrote the last letter to the Qatari prince
Share this:

پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے قطری شہزادے کو ایک اور خط لکھ دیا۔

JIT wrote the last letter to the Qatari prince
JIT wrote the last letter to the Qatari prince

قطری شہزادے شیخ حمد بن جاسم بن جابر الثانی کو لکھے گئے تازہ ترین خط میں کہا گیا ہےکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سمجھتی ہے کہ حسین اور حسن نواز کے بارے میں قطری شہزادے کے خط کی تصدیق اور تحقیقات اہم ہے۔ خط میں قطری شہزادے پر واضح کیا گیا ہے کہ ایک مرتبہ دائرہ اختیار تسلیم کر لیا گیا یا رضا کارانہ طور پر کوئی پیشکش کی گئی تو اسے یکطرفہ طور پر واپس نہیں لیا جا سکے گا لہٰذا نوٹ کرلیں کہ آپ جو بھی مؤقف اختیار کریں گے اس کا آپ کے پچھلے خطوط کے مواد کی ساکھ، شہادت، گواہی اور ان کے سماعت پذیر ہونے پر اثر مرتب ہو سکتا ہے جب کہ بصورت دیگر یہ خطوط غیر مصدقہ رہیں گے۔

گزشتہ خط و کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے جے آئی ٹی نے لکھاہے کہ جے آئی ٹی آپ کےخطوط کی تصدیق اور ان کی تحقیقات چاہتی ہے، یہ خطوط آپ کی اپنی رضامندی سے مدعا علیہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرائے تھے۔ خط میں جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو لکھا ہے کہ تحقیقات کے دائرے، نوعیت اور جے آئی ٹی کی ضرورت کے مطابق آپ کا بیان ریکارڈ کرنے کا دائرہ وسیع اور اس پیشکش سے مختلف ہے جو آپ نے اپنے حالیہ خط میں کی تھی۔ قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کو لکھے گئے خط میں دائرہ اختیار کا سوال اٹھایا تھا۔

اس بارے میں جے آئی ٹی نے جواب دیا ہے کہ حسین نواز اور حسن نواز کی جانب سے اختیار کردہ مؤقف کی حمایت میں رضاکارانہ طور پر دستخط کے ساتھ خطوط فراہم کرکے الثانی نے سپریم کورٹ اور ساتھ ہی جے آئی ٹی کے دائرہ اختیار کو تسلیم کیا ہے۔ نتیجتاً آپ نے پاکستان کے قوانین کی وسعت اور ان پر عملدرآمد کو بھی قبول کیا ہے۔ جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو مزید لکھا کہ آپ کی طرف سے جوابات موصول ہونے میں تاخیر کی وجہ سے پہلے ہی سپریم کورٹ کی جانب سے جے آئی ٹی کو تحقیقات مکمل کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کے لیے دیئے گئے محدود وقت کا غیر ضروری نقصان ہوا ہے لہٰذا ہم ایک مرتبہ پر آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ فیکس یا پھر ای میل کے ذریعے اپنا جواب جمع کرائیں جس کے بعد آپ دستخط شدہ اصلی دستاویزات کوریئر کے ذریعے بھجوا سکتے ہیں۔ جے آئی ٹی نے خط میں کہا ہم گزارش کرتے ہیں کہ ایسا کرنے میں ناکامی کی صورت میں سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوئے جے آئی ٹی آپ سے مزید کوئی رابطہ کیے بغیر آگے کی کارروائی کرے گی اور سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ جمع کرائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Consulting meeting chaired by Prime Minister, discussion on JIT report
Previous Post وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ پر تبادلہ خیال
Next Post میکسیکو کی جیل میں 28 قیدی جھگڑے میں ہلاک

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.