counter easy hit

تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ تبدیلی آ چکی ہے۔جھنگ شہر کی 18 سالہ زینت بی بی جنس تبدیلی کے بعد لڑکا بن گیا۔لڑکا بننے کے بعد اپنا نام زینت بی بی سے بدل کر۔۔۔۔

تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ تبدیلی آ چکی ہے۔اکیسویں صدی کے جدید دور میں جہاں سب کچھ بدل رہا ہے وہیں جھنگ شہر کی 18 سالہ زینت بی بی جنس تبدیلی کے بعد لڑکا بن گیا نیا نام زین العابدین رکھ دیا گیا۔تصویر میں زین العابدین کو ایک حجام سے بال بھی کٹواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔جنس تبدیلی کے بعد اب زین العابدین تین بھائی ہو گئے ہیں۔