counter easy hit

جھنگ: ہائی روف میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، 4 افراد زخمی

Jhang

Jhang

جھنگ (یس ڈیسک) گڑھ مہاراجا کے علاقے نیکو کارا کے قریب ہائی روف میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ مہاراجا کے علاقے نیکوکارا کے قریب پیش آیا، جس میں 3 بچے ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔تاحال ہائی روف میں آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔