counter easy hit

جاوید عظیمی سفیر پاکستان معظم احمد خان صاحب کو عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں

Jawed Azimi with Moazzam Ahmad Khan

Jawed Azimi with Moazzam Ahmad Khan

ہالینڈ (پ۔ر) زیر نظر تصویر میں روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی ہالینڈ میں تعینات سفیر پاکستان محترم جناب معظم احمد خان صاحب کو سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں۔

یاد رہے یہ روحانی بابرکت تقریب بروز اتوار 15مئی 2016کو دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی جس میں یورپ بھر سے نعت خواں حضرات شرکت فرما رہے ہیں۔