counter easy hit

شیخ ثاقب محمودکی المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں وفات پر پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر برائے موریشسس طارق شریف بھٹی کا گہرے رنج و غم کا اظہار

شیخ ثاقب محمودکی المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں وفات پر پاکستان کے اعزازی انویسٹمنٹ قونصلر برائے موریشسس طارق شریف بھٹی کا گہرے رنج و غم کا اظہار

موریشیسس/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ ایڈیٹوریل رپورٹ) موریشسس میں پاکستان کےا عزازی انویسٹمنٹ قونصلر طارق شریف بھٹی نے اپنے قریبی دوست اور اسلام آباد کی سماجی وکاروباری شخصیت شیخ ثاقب محمود کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ شیخ ثاقب محمود کو غریق رحمت کریں  اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

محترم طارق شریف بھٹی نے کہا کہ شیخ ثاقب محمود نہائت نفیس اور اعلیٰ اخلاق کی مالک شخصیت تھے ان کی زندگی جدوجہد اور ایمانداری سے عبارت ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں اور ان کی قبر کو روشن فرمائیں۔ الہی آمین

tariq sharif bhatti, honorary, investment, counselor, in, meretricious, expressed, his, condolence, on, death, of, sheikh saqib mehmood, renowned, businessman