counter easy hit

اسلام ٓباد، گوجرانوالہ کیٹرنگ، پارٹی اینڈ لائٹ ڈیکوریٹرز کے نئے آفس میں دعائیہ تقریب 3فروری بعد نماز عصر منعقد ہوگی، سجادہ نشین بگھار شریف صاحبزادہ ساجد الرحمن خصوصی شرکت فرمائیں گے

اسلام ٓباد، گوجرانوالہ کیٹرنگ، پارٹی اینڈ لائٹ ڈیکوریٹرز کے نئے آفس میں دعائیہ تقریب 3فروری بعد نماز عصر منعقد ہوگی، سجادہ نشین بگھار شریف صاحبزادہ ساجد الرحمن خصوصی شرکت فرمائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کیٹرنگ کی دنیا میں لازوال نام گوجرانوالہ کیٹرنگ پارٹی اینڈ لائٹ دیکوریٹرز کے نئے آفس پی ڈبلیو ڈی اسلام آباد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام اتوار 3فروری 2019 کو کیا گیا ہے ۔ جس میں مہمان خصوصی ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمن سجادہ نشین بگھار شریف ہونگے۔

گوجرانوالہ کیٹرنگ کے چیف ایگزیکٹو جاوید بٹ ہیں جوکہ پاکستان اورفرانس کی انتہائی اہم سیاسی، سماجی وکاروباری شخصیت ہیں ۔ جاوید بت فنہائت کامیاب بزنس مین ہیں ان کا پراجیکٹ گوجرانوالہ کیٹرنگ پاکستان میں بہت کم عرصے میں اس صنعت کا بہت بڑا نام بن چکا ہے۔

فروری 3 2019کو گوجرانوالہ کیٹرنگ کے نئے آفس واقع پی ڈبلیو ڈی میں پروقار تقریب منعقد ہوگی جس میں معروف سیاسی وسماجی شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے ۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ بگھار شریف صاجزادہ ساجد الرحمن تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔

Javed butt, ceo, gujranwala, catering, and, ex-president, pmln, franceJaved butt, ceo, gujranwala, catering, and, ex-president, pmln, franceJaved butt, ceo, gujranwala, catering, and, ex-president, pmln, france