counter easy hit

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدائت پر ممتاز لیگی راہنما جناب جاوید اختر بٹ سی پیک کے حوالے سے یورپ بھر میں آگاہی مہم کے بعد آج وطن واپس پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدائت پر ممتاز لیگی راہنما جناب جاوید اختر بٹ سی پیک کے حوالے سے یورپ بھر میں آگاہی مہم کے بعد آج وطن واپس پہنچ گئے ہیں

JAVED, AKHTAR, BUTT, EX, PRESIDENT, PMLN, N, FRANCEفرانس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف کے بااعتماد ساتھی اور سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ ان کی خصوصی ہدائت پر
یورپ کے مختلف ملکوں میں سی پیک کی اہمیت اجاگر کرنے کے حوالے سے آگاہی مہم کی کامیابی سے تکمیل کے بعد آج وطن واپس پہنچ گئے ہیں، آئندہ چند دنوں میں وہ وزیر اعظم اور وفاقی وزراءکو اپنے دورے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے

جا و ید ا ختر بٹ سا بقہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن فر ا نس

https://www.facebook.com/urduyes/videos/1888035031408930/

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website