counter easy hit

پنجاب پولیس میں ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز، پاکستانی عوام کو جدید ترقی یافتہ ملکوں کے برابر سہولتیں دینے کی طرف اہم قدم ہے، جاوید بٹ

پنجاب پولیس میں ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز، پاکستانی عوام کو جدید ترقی یافتہ ملکوں کے برابر سہولتیں دینے کی طرف اہم قدم ہے، جاوید بٹ
JAVED, AHMED, BUTT, PMLN, FRANCE, PRESIDENTپیرس(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں پنجاب حکومت نے پولیس کو ڈیجیٹل نظام کے تحت کرنے کا کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔  جس کی مدد سے پولیس نظام جدید خطوط پر استوار ہونے کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ملکوں کے برابر کر دیا گیا۔

ان خیالات کا اظہار پیرس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدر جناب جاوید بٹ نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئےکیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کو زندگی کی بہتر سہولیات سے نوازنے کی طرف ایک اور قدم ہے میاں محمد نواز شریف دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں کے برابر لانے میں کامیاب ہوتے جا رہے ہیں انشا اللہ، اللہ تبارک و تعالیٰ کی مدد سے وزیر اعظم کے پانچ سال پاکستان کی تاریخ کے یادگار ترین پانچ سال ثابت ہوں گے ۔ جن میں انفراسٹرکچر، ، گوادرپورٹ، سی پیک سمیت پاکستان کے اگلے سو سالوں کے اہم ترین ترقیاتی کاموں کی بنیاد رکھی گئی۔ آج پاکستان الحمد للہ بیس سال آگے آچکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website