مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ نےمسلم ارب پتی شوہر سےعلیحدگی اختیارکرلی،50برس کی جینٹ نےوسام المناسے5برس پہلےشادی کی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق جینیٹ جیکسن چندماہ پہلےبیٹےعیسیٰ کی ماں بنی تھیں،قطری ارب پتی سے ان کی شادی 2012ء میں ہوئی تھی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جینیٹ جیکسن نےبیٹےکی پرورش کافیصلہ کرلیا، وہ اس حوالے سےلندن میں قیام کریں گی۔








