counter easy hit

سعودی عرب میں ’تفریحی شہر ‘ بنانے کا اعلان

SAUDI, ARABIA, DECIDED, TO, BUILD, ENTERTAINMENT, AND, TOURISTS, CITY, BESIDE, RIAZ سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ’تفریحی شہر‘ بنانے کا اعلان کردیا ۔سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان میں کہا گیا کہ تفریحی شہر کا قیام سعودی حکومت کے ‘ویژن 2030’ پلان کا حصہ ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘تفریحی شہر 334 مربع کلو میٹر کے رقبے پر بنایا جائے گا، جس میں کھیل، ثقافت اور تفریحی سہولیات مہیا کی جائیں گی ۔مملکت کا پبلک انوسٹمنٹ فنڈ اس منصوبے میں سرمایہ کاری کرے گا، جس کا آغاز اگلے سال ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website