yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جیکب آباد میں 50 روز سے پانی کی فراہمی معطل، جے یو آئی کے کارکن خالی مٹکے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے

Web Editor May 13, 2018 1 min read
Jammuabad suspends water supply for 50 days, JUI workers work out vacations
Share this:

جیکب آباد:جیکب آباد میں 50 روز سے شہریوں کو پانی کی فراہمی معطل ہے جس کے خلاف جے یو آئی کے کارکنان نعرے لگاتے اور خالی مٹکے اٹھا کر سڑکوں پر نکل آئے۔ منتخب نمائندوں اور بلدیہ افسران کے دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام جیکب آباد کی جانب سے شہر میں50 روز سے پینے کے پانی کی بندش کے خلاف جے یو Jammuabad suspends water supply for 50 days, JUI workers work out vacationsآئی اور ایم ایم اے کے ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری ،جے ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری حماد اللہ انصاری ،مولانا عبدالجبارند ،حاجی عباس بنگلانی ،عابد ابڑو،عبدالغفار جکھرانی،موسی رند،ابراہیم برڑو،رضوان سومرو تاج امروٹی کی قیادت میں احتجاجی جلوس ضلعی دفترسے نکالا گیا جس میں کارکنان شہریوں بیوپاریوں اور دیگر نے شرکت کی۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں خالی مٹکے اور پلے کارڈ تھے۔ مظاہرین پانی نہیں کیوں بھلا کر بلا کربلا پانی دو پانی دو کے نعرے لگاتے ہوئے شاہی بازار،بانوبازار،صرافی بازار قائد اعظم روڈ سمیت شہر کے راستوں پر مارچ کرتے ہوئے ڈی چوک پر دھرنا دیک

بیٹھ گئے جس کے باعث روڈ بلاک اور ٹریفک معطل ہوگیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر اے جی انصار ی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ50روز سے شہریوں کو واٹر سپلائی سے پینے کے پانی کی فراہمی بند کر دی گئی ہے اور شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، معصوم بچے بوڑھے عورتیں مرد بیمار ہو رہے ہیں، با ربار احتجاج اور شکایات کے باوجود جیکب آباد کی چار لاکھ آبادی پینے کے پانی سے محروم ہے، واٹر سپلائی کے تالابوں میں پانی موجود ہے اور اس پانی میں مچھلی کے تالاب بنا کر بیوپار کیا جا رہا ہے، با اثر واٹر سپلائی کے پانی سے اپنی زمینیں آباد کر رہے ہیں پر شہر یوں کو پینے کے پانی کی فراہمی بندکردی گئی ہے۔ شہری مہنگے داموں گدھا گاڑیوں سے بغیر فلٹر ہوا پانی خریدنے پر مجبور ہیں، ایک طرف گرمی کا درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ کو چھو رہا ہے تو دوسری طرف پانی کے بحران نے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کر دیا ہے جسکے باعث موذی امراض گیسٹرو،ملیریاسمیت دیگربیماریاں پھیل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے 5مئی کو شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا جو اب تک وفا نہیں ہوا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی جلد شروع کی جائے اور نئے2ارب کے میگا فراہمی آب کے منصوبے کو جلد مکمل کرکے صاف شفاف پانی فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نیب اور واٹر کمیشن جیکب آباد کی عوام کو پانی کی مسلسل عدم فراہمی اور موضی امراض کے پھیلنے کو نوٹس لیکر ملوث ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے بصورت دیگر منتخب نمائندوں اور افسران کے دفاتر کا گھیراؤکیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
You must celebrate mother days but ...You must celebrate mother days but ...
Previous Post مدرز ڈے ضرور منائیے لیکن…
Next Post بھارت کو ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات میں دلچسپی نہیں تھی
India was not interested in the investigation of the Mumbai attack case

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.