counter easy hit

جیمز بانڈ کی فلم سپیکٹر کا امریکی باکس آفس پر راج برقرار

Spectre

Spectre

نیو یارک : اس ویک اینڈ پر دو نئی فلمیں بھی نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہیں لیکن فلمی پنڈتوں کے مطابق سپیکٹر کا راج برقرار رہنے کی توقع ہے۔

امید ہے کہ گزشتہ ہفتے ریلیز ہوئی فلم ویک اینڈ پر مزید تین کروڑ بیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرے گی۔

گزشتہ ہفتے سپیکٹر نے آٹھ کروڑ تیس لاکھ ڈالر کمائے تھے۔ فلم اب تک دنیا بھر میں تیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر کما چکی ہے۔