yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

، جمال تم نے بلوچ قوم کی رہنمائی کرنی ہے: شہید سیراج رئیسانی کی اپنے بیٹے کو نصیحت

Web Editor January 11, 2019 1 min read
Jamal, you have to guide the Baloch nation: advise your son of Shaheed Seraj Rizani  
Share this:

سلام آباد (ویب ڈیسک) گذشتہ برس بلوچستان عوام نیشنل پارٹی کے رہنماء سراج رئیسانی کے قافلے پرخود کش حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں سراج رئیسانی سمیت 130 افراد شہید اور 150 کے قریب کارکنان شدید زخمی ہوگئے تھے۔ سراج رئیسانی کی شہادت نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا لیکن ان کے بیٹے کی جواں مردی اور بہادری نے ایک مرتبہ پھر ان کی یاد تازہ کر دی۔شہید سراج رئیسانی کے بیٹے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے والد کی شہادت کے بعد بھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا اور دشمنوں کو بتا دیا کہ وہ واقعی ایک محب وطن پاکستانی کے فرزند ہیں۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے اپنے والد شہید سراج رئیسانی کے ساتھ اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ اپنے پیغام میں لکھا کہ جس شخص نے مجھے ساری عمر کندھا دیا، مجھے گلے سے لگایا وہ شخص مجھے میرے وجود کا حصہ محسوس ہوتا یے، میں دنیا کے جس حصے میں بھی جاتا ہوں کوئی مجھ سے میری پہچان مانگتا ہے تو میرے دو جواب ہوتے ہیں۔جس شخص نے مجھے ساری عمر کندھا دیا، مجھے گلے سے لگایا وہ شخص مجھے میرے وجود کا حصہ محسوس ہوتا یے، میں دنیا کے جس حصے میں بھی جاتا ہوں کوئی مجھ سے میری پہچان مانگتا ہے تو میرے دو جواب ہوتے ہیں۔آج بھی جمال رئیسانی نے اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر شئیر کی جس پر لکھا کہ آج سے ٹھیک ایک سال قبل جب بابا جان شہید سراج رئیسانی کیساتھ سفر کر رہا تھا تو اُنہوں نے بار بار ایک بات دوہرائی کرنی ہے، جمال تم نے اللہ کے سوا کسی کا خوف دل میں نہیں رکھنا اور ہمیشہ سچ کا ساتھ دینا ہے۔ آج سے ٹھیک ایک سال قبل جب بابا جان شہید سراج رئیسانی کیساتھ سفر کر رہا تھا تو اُنہوں نے بار بار ” جمال تم نے نظریہ پاکستان کا دفاع کرنا ہے، جمال تم نے بلوچ قوم کی رہنمائی ایک بات دہرائی ” جمال تم نے نظریہ پاکستان کا دفاع کرنا ہے، جمال تم نے بلوچ قوم کی رہنمائی کرنی ہے، جمال تم نے اللہ کے سوا کسی کا خوف دل میں نہیں رکھنا اور ہمیشہ سچ کا ساتھ دینا ہےجمال رئیسانی کا یہ پیغام دیکھ کر ٹویٹر صارفین نے ان کے حوصلے اور حب الوطنی کی بھی خوب داد دی۔ یاد رہے کہ گذشتہ برس 14 اگست کے موقع پر بھی سراج رئیسانی شہید کے بیٹے جمال رئیسانی کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس نے اپنے والد کی حب الوطنی کی یاد کو تازہ کر دیا تھا۔ سراج رئیسانی کے صاحبزادے نے اپنے والد ہی کی طرح اپنی گاڑی کے بونٹ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لگایا اور اپنے والد ہی کے انداز میں تصویر کھنچوا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی تھی جسے سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت حاصل ہوئی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The government is ready to end the issue of Tharparkar forever.
Previous Post حکومت تھرپارکر کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کو تیار۔
Next Post افسرڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے گذشتہ برس جرائم کیسز کو حل کرنے کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا:
Officer Dr Anosh Masood Chaudhry performed best to solve crime cases last year:

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.