counter easy hit

چوہدری محمد اشرف دیونہ نے خود کو علاقے کے عوام کی خدمت کیلئے وقت کررکھا ہے, بلال منشاء بٹ

12270590_509195752587958_374747164_n. [downloaded with 1stBrowser]

bilal masha butt

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)نوجوان سماجی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن بلال منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ نے خود کو علاقے کے عوام کی خدمت کیلئے وقت کررکھا ہے ان کی زیادہ تر وقت حلقہ کے عوام کے ساتھ گزرتا ہے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہیں اور سرکاری اداروں کے ملازمین کے کام کو بھی چیک کرتے ہیں اور عوامی شکایات پر عمل درآمد کرتے ہیں بلال منشاء بٹ نے مزید کہا کہ ہمیں چوہدری محمد اشرف دیونہ کی خدمت پر فخر ہے انکی عوام دوست پالیسیوں سے اہل علاقہ مطمن ہیں اور مرحلہ وار وہ علاقے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنے حصہ کا کردار ادا کررہے ہیں ہم ایم پی اے چوہدری محمد اشر دیونہ کو شاندار عوامی سماجیِ خدمات پر ذبرست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں