yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اب وقت آگیا ہے بدلنے کا ۔۔۔۔ا لیکشن سے پہلے جلد ہی یہ کام کرنے والی ہوں، ماہرہ خان نے حیران کن اعلان کر دیا

Web Editor July 18, 2018 1 min read
It's time to change ... I am going to work soon before writing. Mooda Khan announces astonishing announcement
Share this:

کراچی ; پاکستان کی معروف فلمسٹار ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی اور ساتھ لکھا کہ وقت آگیا ہے بدلنے کا ، کیونکہ صرف اُٹھنا کافی نہیں ہے۔ اپنے پیغام میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بہت

جلد اپنی پارٹی کا اعلان کروں گی۔ ماہرہ خان نے اپنی اس پوسٹ میں نیس کیفے کی پارٹی کا ذکر کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھی اداکارہ اُشنا شاہ کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی۔نیس کیفے نے حال ہی میں اپنی دو پارٹیاں بنائی ہیں جن میں سے ایک پارٹی چائے پینے والوں اور دوسری کافی پینے والوں کی ہے۔ فلم انڈسٹری کے تمام ستارے اپنی اپنی پارٹی کا اعلان کر رہے ہیں۔ اُشنا شاہ نے اپنی ویڈیو میں چائے کی پارٹی کا انتخاب کیا ۔اُشنا شاہ کی ویڈیو میں چائے کی پارٹی کا ترانہ بھی موجود ہے۔ اُشنا شاہ کی پارٹی کا نام ”سوشل لیگ آف ویکرز” ہے جس میں سب چائے کے شوقین افراد ہی موجود ہیں۔اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ صرف اُٹھنا کافی نہیں ہے۔ اور ساتھ ہی انہوں نے جلد ہی پریس کانفرنس کا اعلان بھی کیا جس میں وہ اپنی پارٹی سے متعلق اعلان کریں گی۔ یاد رہے کہ فلمسٹار ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی اول درجے کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے ۔ ماہرہ خان ڈرامہ سیریل ”ہم سفر” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں، ماہرہ خان کا یہ ڈرامہ سیریل نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی نشر کیا گیا جس کے بعد ماہرہ خان نے بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”رئیس” میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اور اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How important is the personality of Advani's Pradhan-e-Insaf's supporter relative? The name in the news will bury you
Previous Post اڈیالہ جیل کا سپرٹنڈنٹ تحریک انصاف کی کس اہم شخصیت کا رشتہ دار ہے ؟ خبر میں موجود نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا
Next Post بریکنگ نیوز : اسلام آباد میں اہم ترین مقام پر آگ لگ گئی ، بڑے پیمانے پر نقصان کی خبریں
Breaking News: The main fire in Islamabad took place, news of mass destruction

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.