yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اڈیالہ جیل کا سپرٹنڈنٹ تحریک انصاف کی کس اہم شخصیت کا رشتہ دار ہے ؟ خبر میں موجود نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

Web Editor July 18, 2018 1 min read
How important is the personality of Advani's Pradhan-e-Insaf's supporter relative? The name in the news will bury you
Share this:

اسلام آباد; اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلیٰ حکام سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ان تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کا تعلق

ضلع منڈی بہاؤالدین اور گوندل خاندان سے ہے اور ان کے قریبی رشتہ دار پاکستان تحریک انصاف کے نہ صرف ٹکٹ ہولڈرز ہیں بلکہ وہ پاکستان مسلم لیگ(ن) سے عداوت جیسا ماحول رکھتے ہیں ایسی صورتحال میں اس فیملی اور اس کے بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھنے والےکسی بھی پولیس آفیسر کو اڈیالہ جیل میں تعینات نہ کیا جائے ۔ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو بہت جلد ملتان ، میانوالی یا بھکر میں لگائے جانے کا امکان ہے ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق جیل میں نواز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کی گزشتہ اتوار دوپہر کے وقت 20 منٹ تک ملاقات ہوئی، اس موقع پر جیل کا کوئی ملازم قریب نہ تھا، جس کے بعد کیپٹن (ر) صفدر کو اس کی بیرک میں بند کر دیا گیا۔جیل میں نواز شریف باقاعدگی سےچہل قدمی کرتے ہیں، گزشتہ روز جیل کینٹین سے انہیں انڈہ، چائے اور ڈبل روٹی کا ناشتہ فراہم کیا گیا، سابق وزیر اعظم کے دوپہر اور رات کے کھانے کیلئے جیل کے کچن سے انکے اپنے خرچے پر بکرے کا گوشت اور دیسی مرغی کا سالن تیار کیا جاتا ہے اور روٹی جیل کے کچن سے ہی فراہم کی جا رہی ہے۔نواز شریف کو جیل کا کھانا بھی بھجوایا جاتا ہے جسے وہ واپس کر دیتے ہیں اس میں سے وہ صرف روٹی رکھ لیتے ہیں۔

گزشتہ روز سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے ان سے جیل میں ملاقات کی، ملاقات کے بعد بیرک واپسی پر سابق وزیر اعظم کی دو مقامات پر تلاشی لی گئی جس میں میٹل ڈیٹیکٹر بھی شامل تھا۔جیل قوانین کے مطابق ملاقات کے بعد جیل بیرک میں داخلہ پر قیدیوں کی تلاشی لی جاتی ہے تاکہ کوئی خطرناک یا غیر قانونی چیز اندر نہ جا سکے۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تاحال نواز شریف کو کوئی غیر معمولی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔ نواز شریف کو سپرنگ میٹرس کے بجائے فوم کا عام گدا فراہم کیا گیا ہے۔نواز شریف کے کمرے کے ساتھ ایک چھوٹا سا کچن اور باتھ روم بھی موجود ہے۔کھانے پینے کی چیزیں گرم کرنے کے لئے بجلی کا ہیٹر دیا گیا ہے، کپڑوں وغیرہ کیلئے دو سوٹ کیس بیرک سے ملحقہ کچن میں ہی رکھے گئے ہیں، نواز شریف کی مجموعی سکیورٹی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل ملک صفدر کے ذمہ ہے۔گزشتہ روز نواز شریف نے بوسکی کا سوٹ زیب تن کئے رکھا، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف، کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کو جیل کی بہتر کلاس کی سہولتیں ان کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دینے اور ان کی منظوری کے بعد ہی دی جائیں گی۔نواز شریف خود ہی اپنے کپڑے تبدیل کر کے اپنے باکس میں رکھتے ہیں، زیادہ تر کپڑے پہلے سے استری شدہ ہیں، نہانے کیلئے اپنا صابن استعمال کرتے ہیں، باتھ روم کا معیار بھی عام قیدیوں جیسا ہے، بیرک میں زیادہ وقت خاموشی سے گزارتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
When Nawaz Sharif and Mary Nawaz were informed that his appeal against the punishment was adjourned after the election, what did the father's daughter show? Diving News
Previous Post جب نواز شریف اور مریم نواز کو اطلاع ملی کہ سزا کے خلاف انکی اپیل کی سماعت الیکشن کے بعد تک ملتوی کر دی گئی ہے تو باپ بیٹی نے کیا رد عمل ظاہر کیا ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر
Next Post اب وقت آگیا ہے بدلنے کا ۔۔۔۔ا لیکشن سے پہلے جلد ہی یہ کام کرنے والی ہوں، ماہرہ خان نے حیران کن اعلان کر دیا
It's time to change ... I am going to work soon before writing. Mooda Khan announces astonishing announcement

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.