yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

دلہا کا آئٹم سانگ پر رقص کا مطالبہ، دلہن کا انکار ،بارات واپس

Yesurdu March 14, 2016 1 min read
Share this:
Item groom dance
Item groom dance

کراچی……..بھارت میں ایک دلہن نے اس وقت شادی سے انکار کردیا جب اسے بالی وڈ کے آئٹم سانگ پر رقص کرنے پر مجبور کیا گیا شادی کے منڈپ پر اس نے ورمالا دے مارا،بارات واپس لوٹ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فیروز آبادیہ واقعہ فیروزہ آباد کے علاقےنیشنل ہائی وے-II کے قریب ایک نجی ہوٹل کے ہال میں پیش آیا۔اتر پولیس اسٹیشن کے انچارن ششی کانت شرما کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران دلہا کے قریبی رشتہ داروں نے یہ مطالبہ شروع کردیا کہ دلہا اور دلہن اکھٹے بالی وڈ کے آئٹم نمبر پر رقص پیش کریں جس پر دلہن نے انکار کردیا۔ لہذا وہ دلہے کو ڈانس فلور پر لے آئے،لیکن کچھ دیر بعد دلہا دوبارہ دلہن کے پاس گیاا ور اسے رقص پر مجبور کیا۔جب دلہن کے چچا نے دیکھا کہ اس کی بھتیجی کو ناچنے کےلئے مجبور کیا جارہا ہے تو انہوں نےمداخلت کرنے کی کوشش کی لیکن اسے زور سے تھپڑ مارا گیا۔ دلہن کو یہ تزلیل محسوس ہوئی اور اس وقت نفرت کے ساتھ انہوں نے ہار ورمالہ دور پھینک دیا اور اپنی شادی کے لئے بنائے گئے اسٹیج سے چلی گئی اور شادی ختم کردی۔لڑکی کے والد اور بہن بھائی شادی ختم کرنے کے موقف پر ڈٹے رہے اور بارات کو واپس جانے کا کہا،پولیس افسر کے مطابق والدین نے دلہن کی مکمل حمایت کیں۔لڑکی کے فیصلے سے ناخوش دلہا والے بپھر گئے اور دلہن کے بہن بھائیوں کے ساتھ دست و گریبان ہوگئے جس پر پولیس کو طلب کیا گیا۔لہا اور اس کے والد سمیت چھ افراد کو حراست میں لیا گیا۔تاہم دلہن والوں کی طرف سے کسی بھی قسم کی تحریری شکایت نہ ہونے پر بعد میں انہیں چھوڑدیا گیا۔لڑکے والوں کا تعلق فیروزہ آباد کے درگ نگر سے ہے جب کہ لڑکی کا تعلق ہتھرس ضلع کے میدو علاقے سے ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post دنیا کی سب سے چھوٹی کار ایک لاکھ 60ہزار ڈالر میں فروخت
Next Post نیب نے سندھ پولیس میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.