counter easy hit

اٹلی کے فیشن مرکز میلان میں مقامی ڈیزائنر کے ملبوسات کی دھوم

Italy Fashion Show

Italy Fashion Show

میلان (یس ڈیسک) فیشن ویک کے دوران جرمن ڈیزائنر فلپ پلین کے شو کا آغاز امریکی گلوکارہ ازیلیا بینکس کے خوبصورت گانے اور ریمپ پر رولر کوسٹر کی سیر سے ہوا۔

پلین کے آئندہ موسم سرما کے ملبوسات میں چمڑے سے بنے کوٹ، جیکیٹ اور ٹاپس نمایاں تھے۔ اس سے پہلے مقامی فیشن ڈیزائنر رابرٹو کاویلی نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی۔

کاویلی نے اپنے شو کو نوجوان سے منسوب کیا اور ملبوسات میں ویلویٹ اور چمڑے کا امتزاج پیش کیا۔ جسے دیکھنے والوں نے خوب پسند کیا۔