yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایسا انکشاف کہ آئندہ کوئی بھی وزیر سفارش کرنے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچے گا

MH Kazmi June 4, 2019 1 min read
It is revealed that any further minister will listen to thousands of times before the recommendation
Share this:

It is revealed that any further minister will listen to thousands of times before the recommendation

لاہور (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں زرتاج گل سے بہن کی نیکٹا میں تعیناتی کیلئے خط لکھنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور انہیں بات کرنے سے رو ک دیا ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہو اجس دوران وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے ہاتھ کھڑا کر کے بات کرنے کی کوشش کی تو عمران خان نے انہیں روک دیا اور مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ، وزراءکو بتا رہاہوں کہ اختیارات کا ناجائز استعمال نہ کریں یہ پی ٹی آئی کا وژن نہیں ہے ، پارٹی کے وژن کے مطابق کام کریں ورنہ مجھ بہ جلد سخت فیصلے کرنے ہوں گے ۔کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے وزارت توانائی کو عید کی چھٹیوں کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے اضافی حج کوٹے سے چالیس فیصد نجی ٹورآپریٹرز کو دینے کی بھی منظوری دیدی ہے ۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عتیق احمدکووفاقی تعلیمی بورڈکاسیکرٹری تعینات کرنے ، راجاجوادکوانسداددہشتگردی عدالت اسلام آبادکاجج مقررکرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سفارشی خط لکھنے پر وزیرموسمیات زرتاج گل کی سرزنش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت جاری کی ہے کہ کوئی بھی وزیر کسی سرکاری ملازم کی تقرری، ترقی یا تبادلے کے لیے کسی کو خط نہیں لکھے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرپشن اور سفارش کلچر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا گائے گا۔وزیراعظم نے زرتاج گل کی بہن شبنم گل کا تمام ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے اور ان کی بطور ڈائریکٹر نیکٹا تعیناتی کے حوالے سے بھی تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیرموسمیات زرتاج گل کی بہن شبنم گل جو کہ لاہور کالج فار ومن یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر تھیں انہیں نیکٹا میں انیسویں گریڈ کی ڈائریکٹر کی پوسٹ پر تعینایت کیا گیا تھا جس کے حوالے سے ایک خط سامنے آیا تھا ہ خط زرتاج گل کے پرنسپل سٹاف آفیسر سمیع الحق نے لکھا تھا، خط میں لکھا ہے کہ ’’مجھے آپ کو شبانہ گل کی نیکٹا میں تعیناتی کے حوالے سے آپ کی وزیرموسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کا حوالہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے، مزید کارروائی کے لیےمس شبانہ کی سی وی اس خط کے ہمراہ ارسال کی جارہی ہے‘‘۔خط سامنے آنے کے بعدوزیراعظم عمران خان نے اس خط کا نوٹس لیتے ہوئے زرتاج گل کو وزارتِ داخلہ کے نام لکھا گیا خط واپس لینے کا حکم دے دیا اور شبنم گل کی بطور ڈائریکٹر نیکٹا تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لینے کا حکم دیا۔ دوسری جانب اختیارات سے تجاوز کرنے پروزیرماحولیات زرتاج گل کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ زرتاج گل نے اپنی بہن کو ڈائریکٹر بنوانے کے لیے وزارتِ داخلہ کو خط لکھا ان کے خلاف آرٹیکل 62کے تحت کارروائی کی جائے۔ قرار داد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے جمع کروائی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Does the British royal family believe in strange things? It will be difficult to believe
Previous Post برطانوی شاہی خاندان کن عجیب و غریب توہمات پر یقین رکھتا ہے؟ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا
Next Post امریکہ جانے والے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ٹرمپ انتظامیہ نے بڑا اعلان کر دیا گیا
Trump management has been announced for Pakistanis who want to go to America

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.