counter easy hit

عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: فاقی وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر پر 4 سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر پر 15 جون Issues of Eidalif's official leave issuedبروز جمعہ سے 18 جون بروز پیر تک تعطیلات ہوں گی۔گزشتہ روز وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کی  تھی، جس میں 14 جون سے 18 جون تک چھٹیوں کا کہا گیا تھا تاہم وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں اب 14 جون کے بجائے 15 جون سے 18 جون تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔