yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسرائیلی وزیراعظم کی مودی سے ملاقات، متعدد معاہدوں پر دستخط

MH Kazmi January 16, 2018 1 min read
ISRAEILI, PRIME, MINISTER, VISIT, TO,, INDIA, THE, REASONS, BEHIND, AND, DEALS, IN, BILLIONS
Share this:

ISRAELI, PRIME MINISTER, VISITING, INDIA, SIGNED, SEVERAL, DEALS, WITH NARENDERA MODIاسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان سائبر سیکیورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بن یامین نیتن یاہو نے حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی اور اس موقع پر دونوں ملکوں کےدرمیان سول ایوی ایشن، آئل، گیس، سائبرسکیورٹی، ٹیکنالوجی، فلم پروڈکشن سمیت مفاہمت کی 9 یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔

ISRAELI, PRIME MINISTER, VISITING, INDIA, SIGNED, SEVERAL, DEALS, WITH NARENDERA MODI

 اسرائیلی وزیر اعظم کی بھارت آمد پر نئی دہلی اور دیگر شہروں میں فلسطین کے حق اور اسرائیل کے خلاف مظاہرے بھی کیے گئے، مظاہرین نےاسرائیل مخالف نعرے لگائے اور اسرائیلی وزیر اعظم سے دورہ ختم کرکے واپس جانے کا مطالبہ کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں نریندر مودی اسرائیل کے دورے پر گئے تھے اور وہ بھارتی تاریخ میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے وزیراعظم تھے جبکہ بن یامین نیتن یاہو گزشتہ 15 برسوں میں بھارت کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔

نئی دہلی میں نریندر مودی اور نیتن یاہو نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جس میں نیتن یاہو نے بھارت کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کو سراہا۔نیتن یاہو کے ہمراہ اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی وفد بھی بھارت آیا ہے جو یہاں ٹیکنالوجی، زراعت اور دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے بھارتی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔اسرائیل دنیا میں بھارت کو سب سے زیادہ اسلحہ فراہم کرنے والا ملک ہے اور ہر سالہ ایک ارب ڈالر سے زائد کے عسکری ساز و سامان بھارت کو فروخت کرتا ہے۔

ISRAELI, PRIME MINISTER, VISITING, INDIA, SIGNED, SEVERAL, DEALS, WITH NARENDERA MODI

رواں ماہ بھارت نے اسرائیل سے اپنے مقامی ساختہ ایئرکرافٹ کیریئر کے لیے زمین سے فضاء میں مار کرنے والے 131 میزائلز خریدنے کا اعلان کیا تھا۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے کو خاصی اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ چند روز قبل ہی بھارت نے اسرائیل سے 50 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ ختم کردیا تھا۔بھارتی میڈیا نے وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا تھا کہ اسرائیلی کمپنی کے ساتھ دفاعی معاہدے کی منسوخی کی اہم وجہ یہ ہے کہ اس معاہدے کی وجہ سے بھارت کی میزائل بنانے کی مقامی صلاحیت بری طرح مثاثر ہو رہی ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے بھارت میں بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں اور ان کے دورے کو بھارتی میڈیا بھی خاص اہمیت دے رہا ہے۔یاد رہے کہ اقوام متحدہ میں بھی بھارت نے امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے فیصلے کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FIRST, 2018, GRAND, SLAM, STARTED,
Previous Post سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن 2018 کا آغاز
Next Post لیبیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر باغیوں کا حملہ، 12 افراد ہلاک
LIBYA, INTERNATIONAL AIR PORT, IN, TRABULAS, UNDER, ATTACK

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.