yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں سے جسما نی و روحانی بیماریوں کا انتہائی آسان اور شافی علاج

MH Kazmi November 10, 2016November 10, 2016 1 min read
Share this:
Isma ul Husna and their tasbih for  recitation daily
Isma ul Husna and their tasbih for recitation daily

اسمائے حسنٰی کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں ، انہیں جو بھی حفظ کرکے دوہرائے گا ۔ اسے دنیا میں ہی نہیں آخرت میں بھی عزت بخشی جائے گی ۔ چونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف ہیں ۔

یہاں ہم چند اسمائے حسنٰی کا تذکرہ کر رہے ہیں ، جن کا ورد انسانوں کو مشکلات و پریشانیوں سے چھٹکارا دلا سکتا ہے۔

 

اللہ ، یہ نام بہت سے  اسرار او رمظاہر آشکار کرتا  ہے اور بار بار  پکارنے سے دل کو سکون ملتا ہے اور دل کی تکالیف سے نجات کا باعث ہے

Isma ul Husna and their tasbih for  recitation daily
Isma ul Husna and their tasbih for recitation daily

یارحمٰن ۔  ہر نماز کے بعد 100 دفعہ ورد کیا جائے،اس کی برکت سے ناصرف یاداشت میں اضافہ ہوگا ، بلکہ خشوع قلب کی دولت بھی ملے گی ۔

یارحیم ۔ ہر روز فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ ورد کرنے سے آپ پر ہر شخص مہربان ہوجائے گا اور محبت و شفقت سے پیش آئے گا ۔

یاسلام ۔ یہ اسم 160 مرتبہ کسی مریض پر دم کیا جائے تو وہ شفایاب ہوجائے گا ۔

یاعزیز۔چالیس دن تک فجر کی نماز کے بعد ورد کرنے والا شخص خود کفیل ہوجائے گا اور کسی کی امداد سے بے نیاز ہوجائے گا ۔

یاخالق۔ ہر روز ظہر کے وقت 100 مرتبہ اس کامعمول بنا لیا جائے تو اس کے بدلے اللّٰہ تعالیٰ ایک فرشتہ مقرر کر دیتے ہیں جو تاقیامت پڑھنے والے کے حق میں دُعا کرتا رہے گا ، اس کا چہرہ روشن ہوجائے گا ۔

اگر کوئی شخص بے اولادی کا شکار ہے تو وہ ایک سال تک ہر روز ایک ہزار مرتبہ اس کا ورد کرے ۔ انشاءاللٰہ انہیں اولاد جیسی نعمت میسر آجائے گی ۔

یارزاق ۔ جو شخص اس اسم کو ورد کرتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ اس کی کفالت اپنے ذمے لے لیتا ہے ۔ 

یاوھاب ۔ دُعا کے بعد کوئی شخص اس کا ورد کرے تو اس کی دُعا قبول ہوتی ہے ، کسی کے چنگل میں پھنسا شخص باہر نکل آئے گا۔کم آمدنی کے کے سبب گزر بسر مشکل سے ہوتی ہو تو مسلسل سات راتوں کو دو رکعت نفل کی ادائیگی کے بعد ایک ہزار مرتبہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہوجائے گی اور مشکلات سے نجات ملے گی۔

یا علیم۔ تجلیات سے منور ہوجائے گا اور سورج نکلنے سے قبل 100 مرتبہ ورد کیا جائے تو تمام پریشانیاں دور ہوجائیں گی ، امن و سکون کی زندگی ہوگی اور اللّٰہ کا فضل و کرم شامل حال رہے گا۔

یاکبیر ۔ ہر روز 100 مرتبہ ورد کرنے والا شخص دنیا کی نظروں میں معزز و محترم ہوجائے گا ۔

یاحفیظ ۔ یہ اسم دوہرانے سے ہر قسم کی آفات سے نجات ملتی ہے اور انسان ناگہانی آفات کے علاوہ حادثات سے محفوظ رہتا ہے ۔

یامقیت ۔اگر کسی بچے کی عادات و اطوارخراب ہوں تو اسے یہ اسم ایک گلاس پانی پر دم کرکے پلائیں ، انشاءاللّٰہ افاقہ ہوگا ۔ 

یا واسع ۔ حصول رزق کے لیے پریشان شخص یہ اسم دوہرائے تو اس کی آمدنی کا وسیلہ پیدا ہوجائے گا ۔

یا حق ۔اس کا ورد کرنے سے گمشدہ چیز مل جائے گی ۔

یاقوی ۔ اپنے دشمنوں کے ہاتھوں تنگ آیا ہوا شخص اگر اس ارادے سے یہ اسم پڑھے کہ اس کا دشمن اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا تو وہ دشمن کے غلبے سے محفوظ رہے گا ۔یا معید ۔

یا معید۔ اگر کوئی فرد گم ہوجائے تو یہ اسم 70 مرتبہ دوہرانے سے ، کھویا ہوا شخص واپس آجائے گا ۔

یا رشید ۔ مغرب و عشاء کی نمازوں کے بعد یہ اسم ایک ہزار مرتبہ پڑھنے سے مشکلات دور ہو جاتی ہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Homeopathic therapies and therapists responsibilities
Previous Post ہومیو پیتھک طریقہ علاج اور معالجین کی ذمہ داریاں
Next Post ہمیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر پورا اعتماد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس
Pakistan Peoples Party France (5)

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.