yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم کا کسان پیکج انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار

Yes 1 Webmaster September 30, 2015 1 min read
Election Commission
Share this:
Election Commission
Election Commission

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے کسان پیکچ پر عمل درآمد روکتے ہوئے اسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے کسان پیکج سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا جس میں وزیراعظم کے کسان پیکچ کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے 3 دسمبر تک کسان پیکج پرعمل درآمد عارضی طور پرروک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے کسان پیکج کے 3 حصوں پر عمل درآمد روکا ہے، کسانوں کے لیے ساڑھے 12 ایکڑ رقبے پر 5 ہزار فی ایکڑ امداد کا اعلان، سبسڈیز ،امداد ، قرضے کی فراہمی، چاول اور کپاس میں 2 فیصد شرح سود میں کمی پر بھی عمل درآمد روک دیا گیا۔

اسلام آباد میں سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کمیشن نے انتخابی شیڈول کے اعلان سے قبل اور بعد میں کیے گئے اعلانات اور سبسڈیز کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا کہ انتخابی شیڈول کے بعد اعلان کردہ پیکج بلدیاتی انتخابات پر نظرانداز ہوسکتا ہے۔ سماعت کے دوران وفاقی سیکریٹریز نے کسان پیکج کو بجٹ تقریر کا حصہ قرار دیا تھا جب کہ کمیشن نے جائزہ لیا تو بجٹ تقریر میں کافی چیزیں کسان پیکج سے الگ تھیں۔

بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ انتخابی شیڈول کے بعد ترقیاتی منصوبوں کے اعلان کی ممانعت ہے اور حکومت کیجانب سے کسان پیکج کی ضرورت سے زیادہ تشہیر کی گئی جب کہ کسان پیکج میں جومراعات بجٹ تقریرکاحصہ نہیں ان پرعمل درآمد روک دیا جائے۔

واضح رہے وزیراعظم نے 15 ستمبر کو 341 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے کسان پیکج کا نوٹس لیا تھا اور وفاقی سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور سیکریٹری اطلاعات ونشریات کو سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Asif Raza
Previous Post بلونیا (اٹلی) کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے ہموطنوں میں سے 8 کی ڈیڈ باڈیز آج پاکستان پہنچیں گی، آصف رضا
Next Post ایم کیو ایم کے قائد کی گرفتاری تک رینجرز حکام کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس بند
Court

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.