yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسحاق ڈار 23 اگست کو نیب کے سامنے پیش ہوں گے، نوٹس موصول

MH Kazmi August 18, 2017 1 min read
Ishaq Dar will present front of NAB on August 23, notice received
Share this:

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس موصول ہوگیا اور وہ 23 اگست کو پیش ہوں گے۔

Ishaq Dar will present front of NAB on August 23, notice received
Ishaq Dar will present front of NAB on August 23, notice received

پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4 ریفرنسز 6 ہفتوں میں یعنی 8 ستمبر تک دائر کرنا ہیں۔ قومی احتساب بیورو نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پیش ہونے کے لیے 15 اگست کو نوٹس جاری کیا جو انہیں موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں طلب کیا گیا ہے اور وہ 23 اگست کو نیب کے سامنے پیش ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے اسحاق ڈار نے وفاقی وزرا زاہد حامد اور انوشے رحمان سے قانونی معاونت حاصل کرکے جواب تیار کرلیا ہے۔ نیب نے اسحاق ڈار، ان کی اہلیہ، بیٹوں اور بہو کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

دوسری جانب قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش شروع کرتے ہوئے بینکوں کو  خط لکھ دیا ہے۔ نیب کی جانب سے خط نیب لاہور کے ڈائریکٹر امجد مجید نے لکھا جس میں پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے بینکوں سے 25 اگست تک ریکارڈ  طلب کیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے بینکوں کو لکھے گئے خط میں اسحاق ڈار، ان کی اہلیہ، دو بیٹوں اور بہو کا بینک ریکارڈ بھی مانگا گیا ہے جب کہ خط میں لکھا گیا ہے کہ اسحاق ڈار کی بہو اسما ڈار کے بینک ریکارڈ کی بھی چھان بین کی جائے گی۔ خط میں مزید کہا گیا ہےکہ اسحاق ڈار کے خاندان کے قرضوں اور سرمایہ کاری کی تفتیش کی جائے گی جب کہ اسحاق ڈار کے خاندان کے لاکرز کی چھان بین بھی کی جائے گی۔ نیب کے خط میں نیشنل بینک کے صدر سعید احمد سے تفتیش کا بھی بتایا گیا ہے۔ واضح رہےکہ نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کو بھی خط لکھا ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کی فیملی کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں اور جائیداد سے متعلق تفصیلات 21 اگست تک طلب کی گئی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PCB prefer friendly dialog, Shoaib Akhtar
Previous Post پی سی بی دوستانہ ڈائیلاگ کو ترجیح دے، شعیب اختر
Next Post مولانا فضل الرحمان کا کلثوم نواز کی انتخابی مہم کی حمایت کا اعلان
Maulana Fazal ur Rehman's announcement of the support of the Kulsoom Nawaz in election campaign

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.