yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھٹی صاحب شاید مجھ سے ناراض ہیں جو مجھ پر تنقید کر رہے ہیں۔۔۔!!! ناراضگی کی وجہ کیا؟ لائیور پروگرام میں دلچسپ صورتحال پیدا، ارشاد بھٹی اور خاتون صحافی ’ محمل سرفراز‘ آمنے سامنے آگئے

MH Kazmi November 11, 2019 1 min read
Irshad Bhatti, and, Mehmal Sarfraz, came, face,to, face, in, discussion, at, Geo, program, report, card
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ نامور خاتون اینکر محمل سرفراز کے مالٹوں کے باغ ہیں انہوں نے پچھلے سال انہوں نے ڈیڑ ھ کروڑ روپے کے مالٹے ہی گفٹ کر دیئے تھے، انکا تعلق تو ایلیٹ کلاس سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ملک میں بڑھتی

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

ہوئی بیروز گاری اور ملکی معیشی صورتحال پر تبادلہ خیال جاری تھا، گفتگو کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جس وقت ارشاد بھٹی کی جانب سے یہ انکشاف کیا گیا کہ معروف خاتون اینکر نے پچھلے سال ڈیڑھ کروڑ رو پے کہ مالٹے ہی بانٹ دیئے، ارشاد بھٹی کا کہنا تھا آپ دونوں خواتین یعنی پروگرام کی میزبان سعدیہ افضال اور پروگرام میں بطور تجزیہ کار شریک محمل سرفراز کا تعلق تو ایلیٹ کلاس ہے جبکہ ہمارا تعلق ( پروگرام میں شریک ارشاد بھٹی اور سینئر صحافی مجاہد بریلوی ) کا تعلق مڈل کلاس ہے ۔ ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ محمل سرفراز کے مالٹوں کے باغات کی مالکہ ہیں، انہوں نے پچھلے سال ڈیڑھ کروڑ رو پے کہ مالٹے ہی گفٹ کر دیئے تھے۔ ارشاد بھٹی کی بات سُن کر محمل سرفراز سے بھی رہا نہ گیا اور انہوں نے ہلکے پھلکے انداز میں ارشاد بھٹی کے انکشاف پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ در اصل ہوا یہ ہے کہ پچھلے سال میں ارشاد بھٹی کو مالٹوں کی پیٹیاں گفٹ کرنا بھول گئی تھی جس پر شاید وہ مجھ سے ناراض ہیں اور انہوں نے لائیو پروگرام میں ہی مجھ پر تنقید شروع کر دی ہے۔خیال رہے کہ ارشاد بھٹی اپنے انکشافات کی وجہ سے یوتھ میں کافی مشہور ہوچکے ہیں ، کچھ روز قبل ارشاد بھٹی کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار نے بھی دوسری شادی کر رکھی ہے اور انکے دوسرے سسرال والوں کے حوالے سے کافی خبریں سامنے آرہی ہیں، ارشاد بھٹی کے دعوے پر پنجاب حکومت کی جانب سے سینئر صحافی کو ہتک عزت کا نوٹس بھی بجوایا جا چکا ہے۔

Irshad Bhatti, and, Mehmal Sarfraz, came, face,to, face, in, discussion, at, Geo, program, report, card

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Game Changer, who, postponed, Nawaz Shareif's, matter, ahtezaz ahsan, revealed,the,truth
Previous Post گیم چینجر۔۔۔!!! نواز شریف کا بیرون ملک روانگی کا معاملہ اچانک کھٹائی میں کیسے پڑ گیا؟ اعتزاز احسن ساری کہانی بیان کر دی
Next Post استعفیٰ تیار۔۔۔!!! وزیر اعظم عمران خان کب مستعفی ہونے والے ہیں؟ تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی
Prime Minister,Imran Khan, resignation, is,ready, PTI, members,shocked,to,hear

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.