yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عرفان صدیقی کی گرفتاری حکومت کے خلاف سازش، مگر یہ سازش کس نے کی ؟ ندیم افضل چن کا ناقابل یقین انکشاف

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
Irfan Siddiqui's arrest conspiracy against the government, but who conspired? Incredible revelation of Nadeem Afzal Chen
Share this:

Irfan Siddiqui's arrest conspiracy against the government, but who conspired? Incredible revelation of Nadeem Afzal Chen

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا کہنا ہے عرفان صدیقی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے ، ایسے واقعات حکومتوں کے خلاف سازش ہوتے ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا عرفان صدیقی کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے ، ایسے واقعات حکومتوں کے خلاف سازش ہوتے ہیں ۔ عرفان صدیقی کی گرفتاری پر جس طرح آواز بلند کی گئی ہے ، اس سے لگتا ہے کہ ہم اظہار رائے کی آزادی کی طرف جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عرفان صدیقی کی گرفتاری پر تمام سیاسی پارٹیوں نے مذمت کی ہے اور ان کی رہائی کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عرفان صدیقی کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہئے اور ہورہی ہوگی کیونکہ وزیر اعظم عمران خان نے اس معاملہ پر خود افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ اگر اپوزیشن دھرنا دینا چاہے تو ان پرشیلنگ نہیں ہوگی اور پرچے بھی درج نہیں ہوں گے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور حکومت میں معاون خصوصی برائے قومی امور رہنے والے عرفان صدیقی کو جمعے کی رات اسلام آباد سے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھاجنہیں مقامی مجسٹریٹ نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا تھامگر بعدازاں انہیں رہا کردیا گیا تھا۔ عرفان صدیقی کی گرفتاری اور خاص طور پر انہیں ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کرنے پر جیسے بھونچال آ گیا۔ اس پر اپوزیشن،حکومتی ارکان، سول سوسائٹی اور صحافیوں نے بھی بھرپور آواز اٹھائی۔اسی احتجاج کے پیش نظر شاید انہیں فوری طور پر رہا بھی کر دیا گیا تھا۔ تاہم رہا ہونے کے بعد عرفان صدیقی نے اس وقوعے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اتوار کو میری رہائی کس کے کہنے پر ہوئی، یہ گھر 4 دن پہلے کرائے پر دیا گیا تھا، مجھے عدالت میں اس حالت میں پیش کرکے دنیا کو کیا پیغام دیا گیا

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mazhar Abbas issued warning
Previous Post مظہر عباس نے وارننگ جاری کر دی
Next Post تازہ ترین خبر : راولپنڈی طیارہ حادثے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟ پورے ملک میں غم کی لہر
Latest News: How many killed in Rawalpindi plane crash? Waves of grief all over the country

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.