غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والے افراد پر ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 کو گرفتارکرلیا گیا۔ایرانی فورسز نےلاشیں اورگرفتار افراد لیویز کے حوالے کردیے۔

لاشیں ضروری کارروائی کے بعد بنوں روانہ کردی گئیں۔
By Web Editor on April 17, 2018
غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والے افراد پر ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 کو گرفتارکرلیا گیا۔ایرانی فورسز نےلاشیں اورگرفتار افراد لیویز کے حوالے کردیے۔

لاشیں ضروری کارروائی کے بعد بنوں روانہ کردی گئیں۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***