yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ حسن روحانی کے امریکہ پہنچتے ہی ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر پر بڑی پابندی لگا دی، ایران غصے سے آگ بگولہ

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
IRANI, PRESIDENT, BAN, IN, USA, BY, AUTHROTIES, TO, DO, THE, SEVERAL, ACTIVITIES
Share this:

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے ہیں تاہم نیویارک میں ایرانی صدر کی نقل وحرکت پر پابندی ہو گی اور انہیں شہر کے بیشتر حصے میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایرانی صدر پر اسی قسم کی سفری پابندی ہے

جیسا کہ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کے اسٹاف پر عائد ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اجلاس کے حاشیے پر ایرانی صدر روحانی سے ملاقات خارج ازمکان نہیں لیکن اب تک ملاقات کا وقت طے نہیں کیا۔ فرانسیسی صدر ٹرمپ اور روحانی کی ملاقات کرانے کیلئے سرگرم ہے، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکغوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سائیڈلائنز پر اپنے ہم منصبوں ڈونلڈ ٹرمپ اور حسن روحانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کا اعلان کردیا ہے۔ یاد رہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ جوہری معاہدے سے نکل کر امریکا تنہا ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہونے سے قبل اپنے بیان میں حسن روحانی نے کہاکہ امریکا اپنی سخت پابندیوں سے ایران پرشدید دباو? ڈالنے میں ناکام رہا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ایرانی عوام نے امریکی پابندیوں کی کامیابی سے مزاحمت کی ہے، جوہری معاہدے سے نکل کر امریکا تنہا ہو گیا ہے۔ایرانی صدر نے یہ بھیکہاکہ امریکا ،ایران کے پہلے سے بلیک لسٹ کیے ہوئے اداروں پر پابندیاں لگا رہا ہے، یہ اس بات کا مظہر ہے کہ امریکا ایران پر اپنا دباو ڈالنے میں ناکام رہا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں خلیج کے امن کے لیے ایک اتحاد کی تجویز پیش کریں گے، جس میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے تمام ممالک کو شمولیت کی دعوت دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے سے نکل کر امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملی، دنیا کے بیشتر ممالک نے امریکی اقدام کی مخالفت کی ہے۔

IRANI, PRESIDENT, BAN, IN, USA, BY, AUTHROTIES, TO, DO, THE, SEVERAL, ACTIVITIES

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
E-ELECTRIC, AND, PAKSITAN, WAPDA, GOINT, TO, IMPOSE, HEAVY, FINE, ON, CUSTOMERS, IE. PEOPLE
Previous Post پاکستانیوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں۔۔۔۔ واپڈا کے 157 ارب روپے کے لاسز عوام سے لینے کا فیصلہ ہوگیا
Next Post فرانس جرمنی اور برطانیہ۔۔۔۔ ‘‘ ایران نے وہ اعلان کر دیا جس کی توقع امریکہ بھی نہیں کر رہا تھا
IRAN, GERMANY, AND, BRITAIN, IRAN, SURPRISED, EVERYONE, BY, HIS, NEW, ANNOUNCEMENT

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.