yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

F A Farooqi August 22, 2016 1 min read
Mango
Share this:
Mango
Mango

کراچی (یس ڈیسک) عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سیزن اگست کے وسط تک ایران کو 15 ہزار ٹن سے زائد آم برآمد کیا جا چکا ہے۔

گزشتہ سیزن بھی ایران کو پاکستان سے 11ہزار 800ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔ سب سے زیادہ پاکستانی آم متحدہ عرب امارات کو ایکسپورٹ کیے جاتے ہیں جس کا حجم اگست کے وسط تک 40ہزار ٹن تک پہنچ چکا ہے۔

عمان کی مارکیٹ 6700ٹن کے ساتھ تیسری جبکہ متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ 6ہزار ٹن کے ساتھ چوتھی بڑی مارکیٹ ہے مجموعی طور پر یورپی یونین ملکوں کو اگست کے وسط تک 8400 ٹن آم برآمد کیا گیا ہے جو گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 2800ٹن زائد ہے۔رواں سیزن کے دوران بحرین، بنگلہ دیش، امریکا، کینیڈا، چین، ہانگ کانگ، کویت، ملائشیا، مالدیپ اور نیدرلینڈ کو پاکستانی آم کی برآمد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کی ممکنہ سب سے بڑی مارکیٹ چین کو آم کی ایکسپورٹ 4.23ٹن تک محدود ہے گزشتہ سیزن کے اسی عرصے میں چین کو 27ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔ قیمت کے لحاظ سے پاکستانی آم کے لیے سب سے اہم اور پرکشش مارکیٹ جاپان کو بھی اس سال صرف 65ٹن آم برآمد کیا گیا ہے گزشتہ سال کے اسی عرصے میں جاپان کو 47ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔

امریکا کو پاکستانی آم کی برآمد میں گزشتہ سیزن کے مقابلے میں کمی کا سامنا ہے۔ رواں سیزن امریکا کو اب تک 120ٹن آم برآمد کیاگیا ہے گزشتہ سیزن کے اسی عرصے میں امریکا کو 140ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔

گزشتہ سیزن کے اسی عرصے میں متحدہ عرب امارات کو 29ہزار ٹن آم برآّمد کیا گیا تھا تاہم رواں سیزن کے دوران متحدہ عرب امارات کو 40ہزار 600 ٹن آم برآمد کیا جاچکا ہے۔ واضح رہے کہ آم کی برآمد کے لیے رواں سیزن ایک لاکھ ٹن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کا 80فیصد حصہ اگست کے وسط تک پورا کیا جا چکا ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Pakistan Ireland ODI
Previous Post بارش: پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ون ڈے منسوخ، سیریز پاکستان کے نام
Next Post ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی
Turkish Airlines

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.