counter easy hit

اقوام متحدہ کی بے حسی قابل مذمت ہے،اقبال خونن

 Iqbal kunn

Iqbal kunn

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجود ہ حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی ذمہ دا ر یا ں پور ی کر نے میں نا کام رہی ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جس پیما نے پر آواز بلند کر نے اور جدو جہد کی ضرورت ہے حکومت اس سے دانستہ چشم پو شی کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اقوام متحد ہ نے مشرقی تیمو ر کا مسئلہ حل کر انے میں تو بڑی تیزی دکھائی تھی لیکن مسئلہ کشمیر پر اقوا م متحد ہ کی بے حسی قابل مذمت ہے