yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا، شرکت کیلیے پچاس یورو کا کارڈ ہو گا

Yes 2 Webmaster July 31, 2015 1 min read
Akram Bajwa and Zaheer Abbas
Share this:
Akram Bajwa and Zaheer Abbas
Akram Bajwa and Zaheer Abbas

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے 20واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے پی سی سی کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ایشین بریڈمین پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کے اعزاز میں یوم آزادی کی خوشی میں 15 اگست بروز ہفتہ شام سات بجے (ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام) کے نام سے آزادی ڈنر کا اہتمام پی سی سی کے فنڈ ریزنگ کے سلسلہ میں (2 ڈسٹرکٹ تھابور سٹراسے نمبر76 ) ایشین ریسٹورنٹ میںکیاجائے گا۔

جس میں پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ (ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام) آزادی ڈنر میں شرکت کیلیے 50 یورو کا پی سی سی کی جانب سے جاری کردہ کارڈ خریدنا ہوگا۔جس کیلیے20واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Malik Aslam Burhan
Previous Post جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ ہو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ملک اسلم برہان
Next Post جھنگ میں ایک ہی رات 27 ڈکیتیاں
Robbery

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.