counter easy hit

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، ثانیہ مرزا بھی لاہور کیلئے روانہ

لاہور: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ دیکھنے کیلئے لاہور پہنچیں گی۔

International cricket restoration in Pakistan, Sania Mirza also left for Lahoreبھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ دیکھنے کیلئے لاہور پہنچیں گی۔ ثانیہ مرزا شعیب ملک کے ساتھ ہی دبئی سے لاہور آئیں گی۔ یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بھی ثانیہ مرزا اسٹیڈیم میں موجود تھیں۔ میچ کے دوران ثانیہ مرزا اور پرویز مشرف کے درمیان ملاقات بھی ہوئی تھی۔