yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف  پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب

MH Kazmi February 17, 2019 1 min read
international, court, of, justice, Pakistan, raises, six, question, against, indian, spy, kulbhushan, jadave, india, cannot, reply, till, yet
Share this:

بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف  پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب

اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سوال نبر 1- بھارت کا دعواع کے کمانڈر یادیو کاروباری شخصیت اور ایران سے اغوا کیا گیا، یہ کہ اس پر تشدد کے ذریعے اعتراف کرایا گیا کہ وہ را کا ایجنٹ ہے۰ ابھی تک بھارت یہ دعوع ثابت نہیں کر سکا ۰ کیوں؟
سوال نمبر 2-
بھارت کو دعوی کہ کمانڈر یادیو بھارتی بحریہ سے سبکدوش ہو چکا تھا۰ پھر کیوں بھارت تاحال کیوں نہیں بتا سکا کب اور کیوں سبکدوش ہوا؟
گرفتاری کے وقت اس کی عمر 47 سال تھی۰
سوال نبر 3
بھارت یہ بتانے سے انکاری ہے کہ کمانڈر یادیو کو اصلی بھارتی پاسپورٹ جعالی مسلمان کے نام حسین مبارک کے نام سے جاری کیا گیا جو بھارت آنے جانے کے لیے یادیو نے 17 مرتبہ استعمال کیا۰
اس سوال کی وضاحت بھارت نے سنیر بھارتی صحافی پروین سوامی اور کرن ٹھاپڑ کو بھی نہیں دی۰ کیوں ؟
سوال نبر 4
بھارت نے عالمی عدالت سے کمانڈر یادیو کی واپسی کا حکم کاری کرنے کی استدا پاکستان میں
مقدمہ ہونے کے 14 ماہ بعدکیوں کی؟ جبکہ عالمی عدالت یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ پاکستان میں فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست کی درخواست ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں دائر کی جا سکتی ہے؟
سوال نمبر 5
بھارت یہ بتانے سے کاثر ہے کہ مئی 2008 کا سفارتی راسائی کا معاہدے کا اطلاق قومی سلامتی کے معاملے سے متعلق امور پر نہیں ہوتا؟
سوال نمبر 6
بھارت برطانوی فوجی عدالتی ماہر ین کی یہ رائے بھی رد کرنے میں کیوں ناکام ہے کہ پاکستان میں فوجی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا موثر نظام موجود ہے۰
⁃ پاکستان کمانڈر کلبشن یادیو کے حوالے سے بھارت کے تمام دعوے مسترد کر چکا ہے ۰
⁃ کمانڈر کلبشن یاد یوں 3 مارچ 2016 کو بلوچیستان سے جاسوسی اور دہشت گردی کے الزامات پر رنگ ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا
⁃ فوجی عدالت میں کمانڈر کلبشن یاد یوں نے جاسوسی اور دہشت گردی کرنے کا اعتراف کیا
⁃ آرمی چیف مے قمر جاوید باجوا نے 10 اپریل 2017 کو سزائے موت کی تصدیق کی
⁃ کمانڈر کلبشن یادیو نے 22 جون 2017 کو آرمی چیف کو سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کی
⁃ اپیل میں بھی حاضر سروس کمانڈر یادو یو نے باطور را ایجنٹ پاکستانمین جاسوسی اور دہشت گردی پھیلانے کا اعتراف کیا ہے۰
⁃ کمانڈر یادیوں کے اعترافی بیانات ویڈیو میں بھی موجود ہے۰

international, court, of, justice, Pakistan, raises, six, question, against, indian, spy, kulbhushan, jadave, india, cannot, reply, till, yet

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Suicide attack on Indian Army
Previous Post بھارتی فوج پر خودکش حملہ
Next Post پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا عجوبہ اور کارنامہ جوکہ
Pakistan, Law, of, 1973, what, were, the, atmosphere, when, the, said, incident, happen

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.