counter easy hit

انڈونیشیا:پل ٹوٹ گیا، 8 افراد ہلاک،34 زخمی

انڈونیشیا میں بالی کے قریب دو جزیروں کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا، ملبے تلے دب کر 8 افراد ہلاک جبکہ 34 زخمی

Indonesia: broken bridge, 8 killed, 34 injured

Indonesia: broken bridge, 8 killed, 34 injured

ہو گئے۔

یہ حادثہ بالی کے نزدیک دو جزیروں کو آپس میں ملانے والے پل پر اس وقت پیش آیا جب شہری ایک تقریب کیلئے پل کو پار کر رہے تھے ۔

پل پر موجود موٹر سائیکلیں بھی نیچے پانی میں جا گریں ،زیادہ تر اموات ملبے کے نیچے دبنے سے ہوئیں، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام مقامی افراد شامل ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website