counter easy hit

پاکستان کے 5 ویٹ لفٹرز آج ملائیشیا روانہ ہوں گے

5 weight lftrz of Pakistan will leave for Malaysia today

5 weight lftrz of Pakistan will leave for Malaysia today

پاکستان کے پانچ ویٹ لفٹرز یوتھ ورلڈ اور کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آج ملائیشیا روانہ ہوں گے۔

یوتھ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 20 سے 25 اکتوبر اور کامن ویلتھ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 26 سے 30 اکتوبر ملائیشیا کے ساحلی شہر پینانگ میں ہو گی ۔

کامن ویلتھ چیمپئن شپ میں یوتھ ، جونیئر اور سینئرز کے مقابلے ہوں گے۔ ان ایونٹس میں شرکت کے لیے پاکستان کے 5 ویٹ لفٹرز طلحہ طالب ، فرحان امجد ، محمد ثاقب ، عبدالرحمٰن اور محمد نوح دستگیر بٹ آج شب ملائیشیا روانہ ہوں گے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website