yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سالِ رواں 1300 مرتبہ بھارتی بلااشتعال فائرنگ، 30 شہری شہید

Web Editor May 25, 2018 1 min read
Indian soldiers killed, 30 civilians were killed 1300 times a year
Share this:

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کرنے کی صورت میں جاری ہیں۔

Indian soldiers killed, 30 civilians were killed 1300 times a yearرواں سال اب تک لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر 1300سے زائد خلاف ورزیوں میں30سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں۔

سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر کے گاؤں کھنور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ گئے جبکہ اس خاندان کے دو افراد شدید زخمی ہیں۔

بھارتی مارٹر گولے نے گھر کا سارا سامان جلا ڈالا، زندہ بچ جانے والے مسلسل خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔

بھارت کی سیکیورٹی فورسز پاکستان اوربھارت کے درمیان 191 کلومیٹر پر محیط ورکنگ باؤنڈری کی گزشتہ سال کےدوران مسلسل خلاف ورزیاں کررہی ہے۔

ا ن دنوں سحری و افطاری کے اوقات میں بھی ہڑپال چار واہ شکر گڑھ چپراڑ اور اکھنور سیکٹرز میں واقع سویلین آبادی پر بھارتی فورسز وقفے وقفے سے گولہ باری کی جاتی ہے، اس گولہ باری کے باعث اسکول بھی بند ہوچکا۔

‎رواں سال کے پہلے 5ماہ کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز ایک ہزار تین سو بار ایل اوسی اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزیاں کرچکی ہیں جن میں 30 سے زائد شہری جان سے جاچکے ہیں،شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے اوربھارت عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Announces protest movement against Gilgit-Baltistan order 2018
Previous Post گلگت بلتستان آرڈر2018 کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
Next Post کلبھوشن کو کسی صورت بھارت کے حوالے نہیں کیا جائے گا، پاکستان
Clubs will not be handed over to India, Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.