yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جنگلی ریچھ کے ساتھ سیلفی بنانے والا بھارتی شخص ہلاک

Web Editor May 5, 2018May 5, 2018 1 min read
Indian man killed by a seafood maker with wild bear
Share this:

اڑیسہ: بھارت میں ایک ٹیکسی ڈرائیور یکلخت ایک ایسے ریچھ کے ہاتھوں مارا گیا جس کے ساتھ وہ سیلفی بنانا چاہتا تھا۔

اڑیسہ میں شادی کے مہمانوں کو لے جانے والے ٹیکسی ڈرائیو پربھو بھٹارا کو سڑک کنارے ایک ریچھ دکھائی دیا اور اس نے کار روک کر اس کے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش ظاہر کی۔

Indian man killed by a seafood maker with wild bearاس نے مہمانوں کو گاڑی میں چھوڑا اور ریچھ کے پاس پہنچا لیکن ریچھ نے اس پر حملہ کردیا اور اسے بھنبھوڑ کر شدید زخمی کردیا جس سے پربھو ہلاک ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ریچھ نے اسے زمین پر لٹا دیا اور اسے نوچ ڈالا جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ریچھ وہاں ایک جوہڑ پر پانی پینے میں مصروف تھا۔

لوگوں کے مطابق نشیب کی جانب جاتے ہوئے وہ پھسل گیا اور توازن برقرار نہ رکھنے کی وجہ سے ریچھ کے چنگل میں جا پھنسا۔ ایک شخص نے پربھو کو بچانے کی کوشش بھی کی جو کامیاب نہ ہوسکی جبکہ وہاں موجود افراد نے پتھر اور ڈنڈے مار کر ریچھ کو بھگانا چاہا لیکن اس وقت تک بہت دیر ہوچکی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
14 mins dead due to precious stones of mine in Myanmar
Previous Post میانمار میں قیمتی پتھر کی کان دب جانے سے 14 کان کن ہلاک
Next Post لندن ہیتھرو ایئرپورٹ پر سامان سے 50 زندہ مگرمچھ برآمد
Exporting 50 live crocodiles to the London Heathrow Airport

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.