counter easy hit

افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل 3 ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع

پشاور: پاکستان سے افغان مہاجرین کے وطن واپسی کا سلسلہ 3 ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔

Afghan refugees return process resumes after 3-month break

Afghan refugees return process resumes after 3-month break

3 ماہ کے وقفے کے بعد اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے زیراہتمام افغان مہاجرین آج سے پھر وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔  پشاور کے علاقے چمکنی میں واقع یو این ایچ سی رضاکارانہ واپسی سینٹر پر رجسٹریشن کے لئے افغان مہاجرین کی قطاریں لگی ہیں جہاں مرد خواتین سمیت بچوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور وہ رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد اپنے آبائی علاقوں میں واپس جارہے ہیں دوسری جانب واپس جانے والے مہاجرین کو ملنے والی 400 ڈالر امداد کم کرکے 200 ڈالر کر دی گئی ہے۔ جس پر وہ پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ افغان مہاجرین نے افغان حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ واپسی پر اپنے ملک میں انہیں بہتر رہائش فراہم کی جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website