yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت کا پانچ روپیہ ڈاکٹر،الیکشن میں آزاد امیدوار

Web Editor April 25, 2018 1 min read
Five rupees of India, independent candidate in the doctor
Share this:

بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لیے ضلع مانڈیا کے مشہور پانچ روپیہ ڈاکٹر شنکرگوڑا بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں آگئے۔

ڈاکٹر شنکرگوڑا ضلع میں گزشتہ 35برس سے پانچ روپے فیس وصول کرنے کے باعث 5روپیہ ڈاکٹر کے نام سے جانے جاتے ہیں، وہ روزانہ تقریباً 500 مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔

Five rupees of India, independent candidate in the doctorذرائع کے مطابق ڈاکٹر گوڑا کی مکمل پیکیج کے ساتھ فیس 5 روپے فی مریض ہے جس میں بیماری کی تشخیص، مشاورت، نسخہ، دوائیں اور انجکشن کے اخراجات بھی شامل ہیں۔

ضلع مانڈیا کے ہر دل عزیز 5 روپیہ ڈاکٹر گوڑا کے علاقے میں کافی مداح ہیں، منی پال کے کستوربا میڈیکل کالج سے میڈیکل گریجویٹ ڈاکٹر گوڑانے ڈرماٹولوجی میں پی جی ڈپلومہ بھی کیا ہوا ہے۔

پانچ روپیہ ڈاکٹر کی مقبولیت ضلع کے کونے کونے میں موجود ہے اور لوگ جذام، خارش اور جنسی امراض کے علاج کیلئے بھی ان سے نسخے لکھواتے ہیں،ان کے مریضوں کا ماننا ہے کہ ان کے جادوئی ہاتھوں سے جلدی امراض اور جنسی امراض کا جلد علاج ممکن ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر گوڑا نے 35 سال سے نہ ہی اپنی فیس میں اضافہ کیا اور نہ ہی بہتر نوکری کی خاطر پرائیویٹ اسپتال میں ملازمت کی۔

ڈاکٹر گوڑا نے اپنی بیوی، بیٹی اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ متعلقہ دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پانچ روپیہ ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کے اس حلقے میں کئی مسائل موجود ہیں، جس کی وجہ سے وہ یہاں سے الیکشن لڑنا اور جیتنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر گوڑا ابتداء میں جے ڈی ایس پارٹی سے ٹکٹ کے خواہش مند تھے،اس کے علاوہ وہ بی جے پی سے بھی ٹکٹ کی توقع کر رہے تھے تاہم کسی نے بھی ان کو ٹکٹ نہیں دیا جس پر انہوں نے آزاد امیدوار کے طور پرمقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات 12 مئی کو ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jamaat-i-Islam-e-Islami chief minister nominated for Punjab
Previous Post جماعت اسلامی نےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام پیش کر دیے
Next Post مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق
muzaffarabad-jeep-deep-in-the-wheel-8-people-died

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.