counter easy hit

بھارتی فیشن ویک کے پہلے دن خوبرو ماڈلز کی دلکش ملبوسات کی نمائش

Indian Fashion Week

Indian Fashion Week

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں سنہری چمکتے دمکتے اور رنگین ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔

ملبوسات میں جنگ عظیم دوئم کے دور کے فیشن کو زندہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ شو میں مردوں کے ملبوسات بھی پیش کیے گئے۔ جنھیں شائقین نے بے حد پسند کیا۔

آخر میں شو سٹاپر بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈکون نے بھی شو کی خوب رونق بڑھائی۔