yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

Web Editor January 26, 2018 1 min read
Indian citizen eating stone daily from 10 years
Share this:

بہار: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔

Indian citizen eating stone daily from 10 yearsبھارتی ریاست بہار کے ضلع کاتہیار کے رہائشی سنیل پاسوان گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانا چاہتا ہے جس کے لیے وہ گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر (اینٹ) کھارہا ہے اور سنیل کا کہنا ہے کہ وہ تب تک ایسا کرتا رہے گا جب تک اس کا نام گنیز بک میں شامل نہیں کرلیا جاتا۔ سنیل کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے کوئلہ کھانے کا عادی تھا لیکن پھر اچانک اس نے کوئلے کی جگہ روزانہ کی بنیاد پر پتھر کھانا شروع کردیا اور اب جب تک یہ نہ کھاؤ مجھے کچھ ادھورا پن لگتا ہے حتی کہ کھانا کھالینے کے بعد بھی مجھے پتھر کھانے کی طلب ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں کئی عرصے سے پتھر کھا رہا ہوں لیکن اس کی وجہ سے میری صحت پر کسی قسم کا اثر نہیں پڑا۔

30 سالہ سنیل نے کہا کہ شروع شروع میں والدین اسے پتھر کھانے سے منع کرتے تھے لیکن اب وہ بھی اس بات کے عادی ہوگئے ہیں جب کہ میری بیوی بھی اس عادت سے سخت ناراض ہوتی ہے لیکن اُس نے بھی اب مجھے روکنا چھوڑ دیا ہے۔ دوسری جانب سنیل کی بیوی کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد جب مجھے اس بات کا علم ہوا تو میں بہت حیران ہوئی اور کئی بار انہیں روکنے کی کوشش کی لیکن پھر یہ سوچ کر روکنا چھوڑ دیا کہ جب سنیل خود پتھر کھانے میں خوش ہے تو میں کیا کرسکتی ہوں لیکن گزشتہ 10 سالوں میں اپنی اس عادت کے باوجود انہیں صحت کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا اور نہ ہی ڈاکٹر سے رجوع کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Legislative war for Emirates woman's sex change
Previous Post اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ
Next Post رائو انوار نے کبھی ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے، ایف بی آر
Rao Anwaar never submit tax returns, FBR

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.