counter easy hit

بھارتی فورسز نہتے کشمیریوں پر مظالم فوری طور پر بند کرے: دفترخارجہ

Indian army atrocities on innocent Kashmiris immediately stop: FO

Indian army atrocities on innocent Kashmiris immediately stop: FO

اسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی زیرحراست کشمیریوں کو زہر دینے اور بہیمانہ تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوان کو زہر دے کر شہید کردیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں زیرحراست کشمیروں نوجوان اور رہنماوں کو زہر دیئے جانے کا انکشاف، ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کشمیریوں کی نسل کشی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق آج شہید ہونے والے 16 سال کے قصیر کو زہرا دے کر شہید کردیاگیا ہے۔

کشمیر کے علاقے شالیمار میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں تشدد کے شکار 16 سال کے قیصرصوفی دم توڑ چکے ہیں، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کو بھی دو مربتہ علاج کے دوران زہر دیئے جانے کی اطلاعات ہیں، نفیس ذکریا نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی فورسز نہتے کشمیریوں پر مظالم فوری طور پر بند کرے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website