yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے، سلمان خورشید

Yes 1 Webmaster November 20, 2015 1 min read
Salman Khurshid
Share this:
Salman Khurshid
Salman Khurshid

نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہاہے کہ بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے،بلکہ مشاورت کے ذریعے معاملات طے کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

مودی حکومت کی خارجہ پالیسی جذباتی ہے ، یہ حکومت گجرات سے آگے نہیں دیکھ سکتی ، وہ بھارت کو نہیں سمجھ سکتی ،اسکے واضح ثبوت بہار کے انتخابات ہیں۔

مقامی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی خارجہ پالیسی کی اہمیت کو نہیں سمجھتے ،ہر لیڈر کا اپنے ملک کیلئے ایک خواب اور ایک سوچ ہوتی ہے لیکن یہاں کچھ نظر نہیں آتا یکطرفہ امور نہیں چلائے جاسکتے۔

بھارت بڑی مارکیٹ ہے اس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت نے روس کو نظر انداز کر دیا ہے جبکہ امریکہ جیسا ملک بھی ایسا نہیں کر سکتا کیا ہم چین اور جاپان کو نظر انداز کر سکتے ہیں؟

ہمیں توازن رکھنا ہوتا ہے ۔آج دنیا پیچیدہ ہوچکی ہے لیکن مودی اسے سادہ انداز میں دیکھتے ہیں اور صرف اپنی ذات پر توجہ دیتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ مودی کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ وہ دنیا کو سمجھ نہیں سکے اس لئے انہیں حالیہ انتخابات میں شکست کا سامنا کر نا پڑا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Reham Khan
Previous Post خان صاحب نے کہا ـ مسز عمران بن جائو، کوئی کچھ نہیں کہے گا، ریہام
Next Post چوتھا ون ڈے آج ہوگا، پاکستان کیلئے سیریز برابر کرنے کا آخری موقع
Pakistan vs England

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.