yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی تحقیقات کرے: پاکستان کا مطالبہ

Web Editor June 21, 2018 1 min read
India should investigate the murder of journalist Shujat Hussain Bukhari: Pakistan's demand
Share this:

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی تحقیقات کرے، بھارتی افواج نے ایک ہفتے میں 16 کشمیریوں کو شہید کیا، عید کے دنوں میں بھی کشمیریوں پر مظالم جاری رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ اچھے اور بُرے طالبان میں کوئی تفریق نہیں کرتے، ملا فضل اللہ کے India should investigate the murder of journalist Shujat Hussain Bukhari: Pakistan's demandافغانستان میں مارے جانے کی تصدیق کرتے ہیں، اے پی ایس طلبا سمیت متعدد پاکستانیوں کے قتل کا ذمہ دار تھا، ملا فضل اللہ کی ہلاکت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ انہوں نے کہا 13جون کو قائم مقام بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا گیا، ڈپٹی ہائی کمشنرکو ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ڈاکٹر فیصل نے مزید کہا کہ افغانستان میں مفاہمت اور امن اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، افغان قیادت کو طےکرنا ہے وہ کس عمل کے تحت قیام امن چاہتے ہیں، پاکستان نے عید پر جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم بھی کیا ہے۔ انہوں نے کہا ایف اے ٹی ایف پر امریکا سمیت تمام فریقین سے رابطے میں ہیں، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے وزارت خزانہ اقدامات کر رہی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
New Zealand's Prime Minister became a mother, gave birth to a child
Previous Post نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا
Next Post سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتخابات میں جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سے تعاون کیلئے رابطہ کرلیا
Former federal minister, Chaudhry Nisar, contacted for the support with Jama'at-ud-Da'wah ameer Hafiz Saeed in elections

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.