counter easy hit

کوک سٹوڈیو کے گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ ریلیز کرنے کااعلان

ہر گزرتے سال کیساتھ نہ صرف یہ پلیٹ فارم مستحکم ہورہا ہے بلکہ مزید بہتر بھی ہوتا جارہا ہے :جی ایم کوکا کولا رضوان یو خان

Announcement of releasing joint anthum of coke studio singers

Announcement of releasing joint anthum of coke studio singers

کراچی: کوک سٹوڈیو نے جشن آزادی کے موقع پر سیزن 10 میں پرفارم کرنیوالے تمام 40 گلوکاروں کے ہمراہ قومی ترانہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس حوالے سے جنرل منیجرکوکا کولا پاکستان رضوان یو خان اور کوکا کولا پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عباس ارسلان نے بتایا کہ ہر گزرتے سال کیساتھ نہ صرف یہ پلیٹ فارم مستحکم ہورہا ہے بلکہ مزید بہتر بھی ہوتا جارہا ہے۔ سٹرنگزبینڈ کوک سٹوڈیو کے 7ویں سیزن سے بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر وابستہ ہے جس نے خصوصی طور پر تیار کئے گئے قومی ترانے کے بارے میں کہا ہم یہ امید کرتے ہیں کہ مشترکہ قومی ترانہ ریلیز کرنے سے ہر پاکستانی کے دل میں جذبہ حب الوطنی اور قومی شعور کا احساس اجاگر ہوگا۔ واضح رہے کہ کوک سٹوڈیو کا 10واں سیزن 11 اگست کو ریلیز ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website