yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان سے دشمنی میں بھارت حدیں پار کر گیا

MH Kazmi May 21, 2017 1 min read
India has surpassed the limits of Pakistan rivalry
Share this:

بحرین: پاکستان سے دشمنی میں بھارت حدیں پار کرگیا، کرکٹ بورڈ اب چھوٹے میچز میں بھی اپنے کھلاڑیوں کو مقابلے سے روکنے لگا۔

India has surpassed the limits of Pakistan rivalry
India has surpassed the limits of Pakistan rivalry

بحرین میں گزشتہ دنوں ایک فیسٹیول کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا، اس کیلیے 2 ٹیمیں مصباح ایگلز اور عرفان فالکنز کے نام سے بنائی گئیں، مقابلے سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں  پاکستانی مصباح الحق، سہیل تنویر، عبدالرزاق اور عمران نذیر کے ساتھ بھارت کے عرفان پٹھان بھی موجود تھے، مگر حیران کن طور پر میچ کے دن بھارتی کرکٹ بورڈ نے بغیر کوئی وجہ بتائے عرفان کا این او سی منسوخ کر دیا یوں وہ ایکشن میں دکھائی نہ دے سکے۔

ذرائع نے بتایا کہ بی سی سی آئی نہیں چاہتا تھا کہ عرفان کے پاکستانی پلیئرز کے ساتھ کھیلنے سے کوئی تنازع کھڑا ہو اس لیے انھیں روک دیا، بعد میں  بحرین ایگلز اور بحرین فالکنز کے ناموں سے ٹیمیں ایکشن میں  نظر آئیں، نیشنل اسٹیڈیم بحرین میں ٹوئنٹی 20 فیسٹیول میچ میں مصباح کی زیرقیادت ایگلز نے 69 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

فاتح الیون نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 244 کا مجموعہ پایا، مصباح الحق نے 38 گیندوں پر 121 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی،ان کی اننگز میں 10 چھکے شامل رہے، آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی 49 گیندوں پر 79 رنز بنانے میں کامیاب رہے، انھوں نے 5 چھکے جڑے، ناکام ٹیم جوابی اننگز میں 4 وکٹ پر 175رنز تک محدود رہی، مارلون سموئلز نے 33 گیندوں پر 72 کی اننگز کھیل کر شائقین کو محظوظ کیا، انھوں نے6 بارگیند کو باؤنڈری لائن کے اوپر سے باہر پہنچایا۔ رانا نوید الحسن اورسہیل تنویر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا جبکہ مصباح نے بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی زور آزمایا اور7رنز کے عوض ایک شکار کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Astonishing match in Pakistan, the team obtained the victory by making 95 runs in 2.5 overs
Previous Post پاکستان میں حیران کن میچ، ٹیم نے 2.5 اوورز میں 95 رنز بناکر فتح پالی
Next Post مصباح نے ٹیم کی یوتھ پاور پر توقعات کا بوجھ لاد دیا
Misbah burden of expectations placed on the team of Youth Power

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.