yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان میں حیران کن میچ، ٹیم نے 2.5 اوورز میں 95 رنز بناکر فتح پالی

MH Kazmi May 21, 2017 1 min read
Astonishing match in Pakistan, the team obtained the victory by making 95 runs in 2.5 overs
Share this:

کراچی: پی سی بی کے زیر اہتمام جاری فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں ایک ٹیم نے محض 2.5 اوورز میں 95 رنزبنا کر میچ جیت لیا، اس دوران20 وائیڈز اور3 نو بالز ہوئیں،6 چھکے اور 5 چوکے لگائے گئے۔

Astonishing match in Pakistan, the team obtained the victory by making 95 runs in 2.5 overs
Astonishing match in Pakistan, the team obtained the victory by making 95 runs in 2.5 overs

گزشتہ دنوں بنگلہ دیش میں ایک میچ کے دوران 4 بالز پر92 رنز بننے کا واقعہ پیش آیا جس میں بولر نے امپائرنگ فیصلوں پر بطور احتجاج ایسا کیا تھا، اب وہ اور دیگر پلیئرز پابندی کا شکار ہو چکے ہیں۔ اسی سے ملتا جلتا ایک میچ جمعے کو رحیم یارخان میں ہوا جب ایک ٹیم نے صرف 2.5 اوورز میں 95 رنزبنا کر فتح پالی۔

نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کے پاس موجود آفیشل اسکور شیٹ کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ کا مقابلہ اسپورٹس کمپلیکس رحیم یارخان میں ہوا، اس میں شاہریکس کرکٹ کلب پر فتح کیلیے افضال کلب کو مقررہ 50 اوورز میں93 رنز کا ہدف ملا جبکہ حیران کن طور پر صرف 2.5 اوورز میں ہی 95 رنز بننے سے میچ ختم ہو گیا۔

میڈیم پیسر احمد عمار کے پہلے اوور میں29 رنز بنے جس میں9 وائیڈز،2 نو بالز شامل تھیں، اگلے اوور میں آف اسپنر اے ایچ عبداﷲ نے تو 33 رنز دے دیے، انھوں نے5 وائیڈز اور ایک نو بال کی، تیسرا اوور آف اسپنر طاہر اکرم کو ملا جنھیں 5 بالز پر28 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی جس سے میچ ختم ہو گیا، انھوں نے 6 وائیڈز کیں، ٹیم نے28 فاضل رنز دیے جس میں20 وائیڈز، 3 نو بالز، 4 بائی اور ایک لیگ بائی کا رن شامل تھا، محمد عمران12بالز پر 34 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، انھوں نے2 چوکے اور3 چھکے لگائے، ضیا القمر نے8 بالز پر ناقابل شکست33 رنز اسکور کیے، اس میں3 چوکے اور اتنے ہی چھکے شامل رہے۔ واضح رہے کہ اس عجیب و غریب نتیجے پر کرکٹ کے حلقوں میں خاصی حیرت ظاہر کی جاری ہے، بورڈ کے اعلیٰ حلقوں میں بھی اس کا ذکر ہوا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BCCI contract dispute, Srinivasan refuses to witness
Previous Post بھارتی کرکٹ بورڈ کا معاہدہ تنازع، سری نواسن کا گواہی دینے سے انکار
Next Post پاکستان سے دشمنی میں بھارت حدیں پار کر گیا
India has surpassed the limits of Pakistan rivalry

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.